24 جولائی 2013 - 19:30
کراچی: بلدیہ سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے شیعہ نوجوان احسن عباس شہید

بلدیہ سعیداللہ گوٹھ 7 اسٹار کوچ اڈا کے پاس سپاہ صحابہ / طالبان کی فائرنگ سے 22 سالہ شیعہ نوجوان احسن عباس ولد غلام قادر شہید۔ جسد خاکی سول ھسپتال منتقل۔

ابنا: شہید کے والد اور بھائی کو 5 ماہ قبل سپاہ صحابہ / طالبان نے شہید کر دیا تھا. یاد رہے کراچی میں یہ پہلا واقع نہیں اس سے پہلے بھی کئی واقعات ہو چکے ہیں جس میں کئی بے گناہ شیعوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ، لیکن اس لیے نہ تو ملک کے سکیورٹی ادارے کچھ کر رہے ہیں اور نہ ہی عدلیہ اس پر نوٹس لے رہی ہیں ۔ آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے۔

.....

/169